واقعۂ کربلا کے بعد اہلِ بیتؑ کے بارے میں پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں اور تحریفات کے مقابلے میں حضرت زینبؑ اور امام سجادؑ نے اپنی شناخت اور حقیقت کو واضح کیا، تاکہ لوگوں کے سامنے حقائق آشکار ہوں اور دشمن کی پھیلائی ہوئی غلط فہمیوں کا ازالہ ہو۔ یہ واقعہ ہمیں سکھاتا ہے کہ حقائق کی حفاظت اور ان کی درست تبیین صرف اُس دور کی ضرورت نہیں، بلکہ آج بھی تحریف کے مقابلے میں ہماری اہم ذمہ داری ہے۔
جہاد تبیین کی ذمہ داری کے بارے میں جاننے کیلئے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم حیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_حیدری #جہادِ_تبیین #واجب #حضرت_زینبؑ #یورپ #شام #دَیلم #روم #فارس #کافر #مشرک #معصوم_امام #حقیقت #اہل_بیت #دین #حقائق #تاریخی_واقعات #علمائے_دین #خواص #اہلِ_ایمان
کل ملاحظات: 10
