خواص کا کردار کیا ہے؟ ان کا تعلق کس طبقے سے ہوتا ہے؟ تاریخ میں خواص کی غفلت کے کیا نتائج سامنے آئے؟ دشمن، ہمارے معاشروں کے خواص کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ مسلمان معاشروں کے خواص کی اصل ذمہ داری کیا ہے اور انکو کیا کرنا چاہیے؟ جہادِ تبیین کا خواص سے کیا تعلق ہے؟

اس موضوع کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جہاد_تبیین #انقلاب_اسلامی #خواص #اسلامی_معاشرہ #امامت #موثرافراد #دعوت_فکر #تاریخ_اسلام #تبیین #شبہات #شک #سستی #کاہلی #خواص_کا_نقصان #خواص_کا_فائدہ

کل ملاحظات: 2914