ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ہونے والے جوہری مذاکرات اور شیطانِ اکبر امریکہ کی عالَمی جوہری معاہدوں کی خلاف ورزی اور مذاکرات سے باہر نکل جانا اور اب دوبارہ مذاکرات میں واپس آنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نیا امریکی صدر بائیڈن جوہری مذاکرات کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ کیا ایران کا جوہری معاہدات کو منسوخ کرنے کا اقدام درست ہوگا؟ جوہری مذاکرت کو جاری رکھنے کے لیے شرط و شروط رکھنے کا حق موجودہ صورتحال میں کس کو حاصل ہے؟ یورپی ممالک کس کے دُم چھلے بنے ہوئے ہیں؟ امریکہ کا جوہری معاہدے میں واپس آ جانا کب معنی رکھتا ہے؟ اسلامی جمہوریہ کی حتمی سیاست کیا ہے؟

اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #امریکہ #مذاکرات #یورینیم_افزودگی #بے_تکی_باتیں #ایٹمی_مذاکرات #منطقی #دلیل #منسوح #شرط #غصب_شدہ_حق #دم_چھلے #پابندیاں

کل ملاحظات: 12097