شہداء کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو یہ بات واضح نظر آتی ہے کہ ہر شہید ایک خاص کردار، گفتار اور صفات کا مالک ہوتا ہے۔ شہید کی زندگی، دوسرے ہر عادی انسان سے فرق کرتی ہے۔

شہیدوں کی مائیں وہ دلیر دل مائیں ہیں جو اپنے جوانوں کی اس طرح تربیت کرتی ہیں اور انہیں اہلبیتؑ کی نذر کرتی ہیں۔

ان شہیدوں میں سے ایک شہید سید ابراہیم بھی ہے، کہ جس کی والدہ نے اسے حضرت عباسؑ کی نذر کیا تھا۔ سید ابراہیم کو اس کی والدہ نے کیسے حضرت عباسؑ کی نذر کیا؟ اور یہ عظیم شہید اور مجاہد کس طرح ایرانی ہو کر خود کو افغانی پیش کر کے فاطمیون میں داخل ہوتا ہے؟
کس قدر اس شہید کے وجود میں شہادت کا عشق اور شوق پایا جاتا ہے؟
حاج شہید قاسم سلیمانی نے اس شہید کے بارے میں کیا تاثرات پیش کئے ہیں؟
رہبر معظم نے ان شہدا کے ان واقعات اور ان کی زندگی کے متعلق کیا فرمایا ہے؟

اس سلسلے میں تفصیلی گفتگو اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔

#شہید #کردار #گفتار #صفات #عادی #دلیر #تربیت #حضرت #عباس #ابراہیم #شہادت #قاسم #سلیمانی

کل ملاحظات: 10314