عباسؑ سا دنیا نے دلاور نہیں دیکھا
اک شخص میں سمٹا ہوا لشکر نہیں دیکھا
دریا پہ کرے قبضہ مگر پانی نہ چکھے
تاریخ نے پھر ایسا بہادر نہیں دیکھا

“ارشادِ مفید” اور “لہوفِ سید ابن طاؤس” جیسی معتبر روایات کی روشنی میں؛ یزیدیت کے سازشی عناصر کے امان نامے اور امام حسینؑ کو تنہا چھوڑ دینے کی پیش کش کو ٹھکرا کر؛ بصیرت، وفاداری اور شہادت کا تمغہ سینے پر سجانے والے برادرِ امام حسینؑ، جنابِ زہراؑ و ثانیِ زہراؑ کے دل کے چین، فرزندِ امیر المومنینؑ، وارثِ ہیبت و شجاعتِ علیؑ، عباسِ با وفاؑ ، علمدارِ کربلاؑ کی شہادت کا تذکرہ؛ علمدارِ انقلابِ اسلامی، وقت کی غربی-عربی-عبری یزیدیت کے غرور کو خاک میں ملانے والے، امام حسینؑ کے حقیقی وارث اور فرزند، منتقم محمدؐ و آل محمدؐ، امام زمانہؑ کے ظہور کی زمینہ سازی کرنے والے، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی زبانی، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔

#وفاداری #بصیرت #امام_حسین #تاسوعا #ولی_امر_مسلمین #کربلا #معتبر_روایات #سید_ابن_طاؤس #امام #خون #شہید #زیارت #محرم #حضرت_عباس #عباس_علمدار #بہادری #مدینہ #ارشاد_مفید #امان_نامہ #سید_علی_خامنہ_ای #پانی #نہر_فرات #دریائے_فرات #علی_اصغر #پیاس

کل ملاحظات: 13204