اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے دستور کے مطابق بسیج کی تشکیل ہوئی جسے امام خمینی نے خدا کے مخلص لشکر کے نام سے یاد کیا، جس نے ہر میدان میں اسلامی اقدار اور انقلاب اسلامی کی پاسداری میں اہم کردار ادا کیا ہے، بسیج نے اندرونی اور بیرونی دونوں سطح پر دشمن کا مقابلہ کیا ہے، لیکن اسکا اصل مقابلہ داخلی سطح پر بعض شر پسند عناصر کے ذریعے ہونے والی شورشوں سے نہیں اگرچہ انکا علاج بھی اپنی جگہ ضروری ہے تاہم بسیجیوں کا اصل مقابلہ عالمی استکبار سے ہے لیکن عالمی استکبار، داخلی سطح پر شورشوں کو ہوا دیکر بسیج کی توجہ اندرونی معاملات کی جانب موڑنے کے ساتھ داخلی مسائل میں الجھاکر کمزور کرنا چاہتا ہے۔

چنانچہ ولی امر مسلیمن سید علی خامنہ ای نے اسی اہم نکتے کی جانب اس ویڈیو میں اشارہ کیا ہے جسے ہر بسیجی کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

مزید برآن ولی امر مسلمین نے دشمن کے اور کونسے منصوبوں کی جانب اشارہ کیا ہے جو عملی صورت اختیار کرنے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران پر با آسانی حملہ کیا جا سکتا تھا؟ چنانچہ اسی بات کی تفصیل جاننے کیلئے رھبر معظم کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بسیج #مقابلہ #جنگ #ایٹمی_مذاکرات #ہنگامہ #علاج #ڈرون #میدان #منصوبے #غافل

کل ملاحظات: 9394