کیا حق اور باطل کی جنگ میں خاموش رہنے کی کوئی گنجائش ہے؟ کیا ایسے وقت میں ’’مجھے کیا؟‘‘ کہہ کر بےتعلق رہنا درست ہے؟ کیا حق و باطل کے درمیان کوئی تیسرا راستہ بھی موجود ہے؟ جب حقیقت واضح ہو جائے تو کیا خاموشی بھی ایک موقف نہیں بن جاتی؟ خدا ہمارے لئے کیا ذمہداری معین کرتا ہے؟ جو افراد نہ حق اور نہ باطل کا ساتھ دیں، وہ کس طرف شمار ہوتے ہیں؟ کیا ایک مسلمان باطل کے مقابلے میں غیر جانب دار رہ سکتا ہے؟ اور آخر ہماری ذمہ داری کیا ہے؟ کیا نجات، کامیابی اور حقیقی فلاح حق کے ساتھ کھڑے ہونے میں نہیں؟
ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_حیدری #حق #باطل #جنگ #راستہ #موقف #خاموش #گوشہ_نشین #جبر #اکراہ #ہدایت #ضلالت #طاغوت #سہارا #حضرت_عباس #مٹی #فقیہ #رہبر #امریکہ #اسرائیل #ذمہ_داری #شیعہ #حل #سعادت #نجات #کامیابی #فلاح
کل ملاحظات: 6
