أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ اللَّهَ يَرَی.ٰ\”تو کیا تمہیں نہیں معلوم کہ اللہ دیکھ رہا ہے.\” [سورۂ علق، آیت:۱۴]

اگر انسان اس بات کا اپنےدل سے یقین کرلے کہ خدا ہمیشہ اس کے ساتھ ہے اور وہ ہر وقت اور ہر لمحہ، اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہے تو وہ ہمیشہ خود کو خدا کی بارگاہ میں پائے گا۔ جس انسان کا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ اسے ہمیشہ دیکھ رہا ہے تو اس شخص کے لئے کیا فرق کرتا ہے کہ وہ شخص تنھائی میں ہو یا لوگوں کے ساتھ، جب وہ جانتا ہے کہ اللہ اسے دیکھ رہا ہے تو نہ لوگوں کے سامنے کسی برے کام کو انجام دے گا اور نہ ہی تنھائی میں. یہ ایمان کے بلند درجات میں سے ہے کہ انسان کی معرفت ایسی ہو کہ خداوند متعال کو حاضر و ناظر اور خود کو اس کی بارگاہ میں حاضر سمجھے.

اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #خداوند_متعال_کی_بارگاہ_میں_موجود_ہونے_کا_احساس #کارکن #مسئول #عوامی_سوال #عوامی_احتساب #اللہ_کا_احتساب #دینی_جمہوریت_کے_ارکان #جوابدہی_کا_احساس #دعائے_ابو_حمزہ_ثمالی #حضرت_امام_خمینی #دنیا_محضر_خدا_است #خدا_کی_بارگاہ #سماجی_ذمہ_درایاں #سیاسی_ذمہ_داریاں #سب_اللہ_کے_سامنے_ہے

کل ملاحظات: 10122