آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی خداوند متعال سے محبت پر گفتگو فرماتے ہوئے خدا سے محبت کے ایک عظیم ثمر و نتیجے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جب ایک انسان کسی سے محبت برقرار کرنا چاہتا ہے تو وہ کیا عمل انجام دیتا ہے؟ اصول کافی میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے خدا کی محبت کے بارے میں آیت اللہ مصباح یزدی کس روایت کا ذکر فرماتے ہیں؟ اگر انسان خداوند متعال کو مورد پسند چیز کا انتخاب کرے تو خدا اس انسان کے ساتھ کس طرح پیش آتا ہے؟ اگر ہم خدا سے وابستہ ہو جائیں اور اس سے اپنا تعلق جوڑ لیں تو خدا ہمیں کیا فراہم کرتا ہے؟ خداوند متعال اپنے سے وابستہ شخص کی کس طرح حفاظت فرماتا ہے؟ ہمیں خدا سے اپنا تعلق جوڑنے کے لیے کن ابتدائی کاموں سے شروعات کرنی چاہیے؟

ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔

#ویڈیو #خدا_سے_محبت_کاثمر #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #احساساتی_رابطہ #امام_جعفر_صادق_علیہ_السلام #روایت #پسند #وابستہ #حفاظت

کل ملاحظات: 1919