بڑھاپے سے پہلے اپنی جوانی کی قدر کو جانو اور بیماری سے پہلے اپنی سلامتی کو غنیمت شمار کرو۔ (امام علی علیہ السلام، غُرَرُ الحِکَم، ص 170)

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای جوانوں کو کس چیز کی نصیحت کرتے ہیں؟ ہمیں اپنی ظاہری عبادتوں اور دینداری کو کس چیز میں تبدیل کرنا چاہیے؟ ہماری دعاؤں اور مناجات کا ہم پر کیا اثر ہونا چاہیے؟ ہمیں کس چیز کی مشق کرنی چاہیے؟ انسانی زندگی میں کس چیز کی بے نہایت ضرورت ہوتی ہے؟ جب انسان کا دلی رابطہ خدا سے برقرار ہوجاتا ہے تو اُس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #دینداری #ظواہر #ارتباط #جذبے #عشق #نزدیک #مشق #منبع_رحمت #منبع_محبت #لا_متناہی_قدرت #منور #امید #عشق #خیر_خواہی

کل ملاحظات: 11462