کسی قوم کو مشکلات سے نکالنے کےلیے کام کرنا کیا صرف حکومت کی یا امدادی اداروں کی ذمہ داری ہے؟ ایک قوم کی مشکلات سے نکلنے کے حوالے سے کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ہم کب کسی کام سے مایوس ہو جاتے ہیں؟ کیا خدا کےلیے کام کرنے والا ناامید ہو سکتا ہے؟ جب آپ خدا کے لیے کوئی کام کرتے وقت مشکلات کا شکار ہوں تو آپکو وہ مشکلات سہنے کا کیا فائدہ ہوگا؟

ان سب سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینیؒ کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

#ویڈیو #امام_خمینی #ایران #عالم_اسلام #بسیج #خدا_کےلیے_کام

کل ملاحظات: 3723