معاشرے میں کسی بھی معاشرتی عمل کو تیز کرنے میں کن کا کردار ہوتا ہے؟ ایک معاشرے میں کون سے افراد کو خواص کہا جا سکتا ہے؟ خواص کا درست معنیٰ کیا ہے؟ ان کا تعلق کس طبقے سے ہوتا ہے؟ اس موضوع کو سمجھنے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انقلاب_اسلامی #خواص #معاشرہ #امام_خمینی #موثرافراد #دعوت_فکر #سیاست #تعلیم #فوج #علماء #ورکر

کل ملاحظات: 3777