امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اس ویڈیوں میں فرمایا کہ وحدتِ اسلامی اور مسلمانوں کے اتحاد کی کتنی اہمیت ہے۔ اس میں سرزمینِ وحی سے بلند ہونے والی تفرقہ انگیز آوازوں پر سوال اٹھاتے ہوئے، مسلمانوں کو اختلافات سے بالاتر ہو کر قرآن و رسولِ اکرمؐ کی دعوتِ اتحاد کو اپنانے کی طرف متوجہ کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی اسلامی ممالک کی خودمختاری، وسائل کے تحفظ اور ایران کے خلاف عائد کیے جانے والے الزامات کے پسِ منظر پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔ یہ پیغام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مسلمانوں کی قوت ان کے اتحاد، بیداری اور بابہمی یکجہتی میں ہے۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #امام_خمینیؒ #سرزمینِ_وحی #ایران #وحدت #رسولِ_اکرمؐ #درباری_ملّا #نفاق_انگیز #جشن_منانا #شرک #امریکہ #مقاصد #تیل_کا_ہتھیار #مغرب #مشرق #تیل_کی_آمدنی #اسلام #تحریک #اسرائیل

کل ملاحظات: 31