امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اس ویڈیو میں جارحیت، جنگ بندی اور صلح کے تصور کو واضح طور پر پیش کیا ہے۔ ظلم، حملے اور قتلِ عام کے بعد بغیر جوابدہی کے صلح کرنا ناانصافی اور مزید جرائم کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔ حقیقی امن اسی وقت ممکن ہے جب جارحیت کا مؤثر جواب دیا جائے، ظالم کو اس کے جرم کی سزا ملے اور دنیا ایسے اقدامات کی حوصلہ شکنی کرے تاکہ مستقبل میں بے گناہ انسانوں پر حملوں کا راستہ روکا جا سکے۔
صلح کے بارے میں اسلام کا موقف جاننے کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #امام_خمینیؒ #دشمن #صلح #مذاکرہ #جنگ #جارحیت #حکومت #باہمی_مفاہمت #ایران #ظالم_گروہ #جرائم #خونخوار
کل ملاحظات: 23
