تشیع، خالص محمدی اسلام کے پیروکاروں کی ایک تحریک کا نام ہے۔ تشیع، اسلام کی انقلابی شکل کا نام ہے جس طرح اسلام دین انقلاب ہے اس انقلابی تشخص اور عملی صورت کا نام تشیع ہے۔ وہ تشیع جس سے دنیا کی یزیدی اور فرعونی طاقتوں کو کوئی خطرہ نہ ہو درحقیقت وہ روح سے خالی اور کھوکھلی تشیع ہے۔ تمام آئمہ علیہم السلام کی جدوجہد سے پُر زندگی اور شہادت اس بات کی حقیقت اور سچائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اس موضوع پر معروف اسکالر رحیم پور ازغدی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #دشمن_کے_لیے_بےخطر_اور_غیرجانبدار_شیعہ #استاد_رحیم_پور_ازغدی #بےضرر_تشیع #رکاوٹ #مال #عزت #آبرو #عاشورا #کربلا #امام_حسین_علیہ_السلام #عیسائی #امام_علی_علیہ_السلام #زہیر_ابن_قین #جنگ_صفین #اہلبیت #زیارت_ناحیہ_مبارکہ

کل ملاحظات: 2276