امریکہ خطّے میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیوں کر رہا ہے؟ کیا فوجی دھمکیاں قوموں کو جھکا سکتی ہیں؟ اگر حکومتیں ڈر جائیں تو کیا قومیں بھی خاموش رہیں؟ کیا مفادات کی خاطر عزت کا سودا کیا جا سکتا ہے؟ صیہونیت اور امریکہ کے سامنے جھکنا کہاں تک درست ہے؟ اور اگر ہم خاموش رہے تو تاریخ ہمیں کیسے یاد رکھے گی؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #امام_خمینی #بیدار #دھمکیاں #بے_اثر #امریکہ #دانت #تسلیم #کمانڈوز #تعینات #بہتر #صیہونیت #ذلیل #بڑا_قدم #بالا_دستی
کل ملاحظات: 7
