قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ دفاعِ مقدس میں دراصل کس چیز کا دفاع کیا جا رہا تھا؟ دشمن کا اصل ہدف ایران کی علاقائی سالمیت تھی یا اسلامی انقلاب؟ اسلامی انقلاب نے ایران میں کون سا نیا نظام قائم کیا؟ اسلامی جمہوریہ میں جمہوریت اور دین کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ صدام نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف جنگ کے علاوہ اور کون سے مقاصد حاصل کرنا چاہے؟ اور دفاعِ مقدس کی عظمت کو سمجھنے کے لیے ہمیں کن پہلوؤں پر غور کرنا چاہیے؟ دفاعِ مقدس ایران کی وہ آٹھ سالہ جنگ ہے جو 1980ء میں صدام کی فوج کے حملے کے بعد شروع ہوئی اور 1988ء تک جاری رہی۔

ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #دفاعِ_مقدس #ہدف #تاریخ #زاویہ #دفاع #علاقائی_سالمیت #مخالف_فریق #انقلاب #اسلامی_جمہوریہ #دین #عوام_کی_حکمرانی #نظام #دنیا #آخرت #خدا #تدبیر #صدام #بشری_اقدار #تیل #مالا_مال

کل ملاحظات: 6