“یمن کی عوام” اور “سعودیہ کے حکمرانوں” کے اسلام میں کیا فرق ہے ؟

کیا اسلام نے دشمن کے سامنے سرِ تسلیم خم کر دینے اور ہتھیار ڈال دینے کا درس دیا ہے یا مقاومت کا؟ سورہ انفال کی آیت نمبر 60 ہمیں کس چیز کا حکم دیتی ہے؟ حقیقی اسلام اور حقیقی سلامتی کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات، سید عبد الملک بدر الدین الحوثی کی زبانی، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔

#ویڈیو #بدر_الدین_الحوثی #ولایت #مقاومت #دفاع #سلامتی #اسلام #سعودیہ #اسرائیل

کل ملاحظات: 3