«بہترین دختر دنیا» جسکا اردو ترجمہ «دنیا کی بہترین بیٹی» ہے، یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جو حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر جو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم دختر یا بیٹی کے دن کے عنوان سے منایا جاتا ہے، ریلیز کیا گیا ہے اور فطرس نامی چھوٹی لڑکیوں کی ٹیم نے بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں اردو ترجمہ کے ساتھ دیکھ کر محظوظ ہوسکتے ہیں۔

#ویڈیو #فطرس #حضرت_معصومہ_سلام_اللہ_علیہا #بہترین_بیٹی #چادر #حجاب #بیٹی #احساس #صحن #جنت #جوہر #خاندان #خاتون

کل ملاحظات: 1320