\محسنِ بصیرت اور استادِ بصیرت یعنی امام علیؑ کو کون سی مشکلات درپیش تھیں؟ جب آپ حاکم بنے تو آپ کے لشکر نے آپ کے ساتھ کیسا رویہ رکھا؟ معاویہ کے لشکر نے کون سی سازش سے لشکرِ علیؑ پر ضرب لگائی؟ بےبصیرتی کیا ہوتی ہے؟ کیا آج بھی ایسے فتنے موجود ہیں؟ آج کون لوگ ایسے فتنوں کا مرکز بنتے ہیں؟ انکا بیان کیا ہوتا ہے؟ اور انکے کام کا کیا اثر ہوتا ہے؟ امام علیؑ کا سب سے زیادہ گلہ کن لوگوں سے اور کیا تھا؟

یہ سب جاننے کےلیے آیت اللہ العظمیٰ محسن آراکی کی یہ ویڈیو دیکھیں.

#ویڈیو #آیت_اللہ_العظمی_محسن_آراکی #بصیرت #لشکر_علی #لشکر_معاویہ #دشمن_کی_سازشیں #تاریخ_اسلام #امریکہ #اسرائیل

کل ملاحظات: 547