جس طاقت کا دنیا بھر میں چرچا ہو، وہ آخر کس چیز سے خوف زدہ ہے؟ جنگ کے میدان میں طاقت کے دعوے کرنے والا شخص اپنی حفاظت کے لیے اتنے سخت اقدامات کیوں کرتا ہے؟ شہید کے خون کا انتقام اسے کیوں خوف زدہ کیے ہوئے ہے؟

حتیٰ دشمن اپنی بیوی سے بھی اب ڈرتا ہے۔ کیوں؟ کیا یہ ذلت کی انتہا نہیں ہے؟ اس قدر ٹیکنالوجی کے ہوتے ہوئے اتنا خوف؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_حیدری #رہبر #قتل #خوف #ذلت #خواری #ننگ #اسلامی_جمہوریہ_ایران #جنگ #فخر #دنیا #گاڑی #کھانا #خون_کا_انتقام #خوف_زدہ #گُلف #میزائل #بیوی #وائٹ_ہاؤس #حفاظتی_تدابیر #مرجع #مجاہد #عابد

کل ملاحظات: 8