کیا ایک رہبر کی شہادت صرف ایک فرد کا نقصان ہے یا پوری امت کا المیہ؟ ولیِ امرِ مسلمین کی شہادت کے بعد امتِ مسلمہ کی ذمہ داری کیا بنتی ہے؟ خونِ شہید کا حقیقی انتقام کس چیز کا تقاضہ کرتا ہے؟ مؤمنین، مسلمانوں اور آزادگان کے لیے کیا فریضہ ہے؟ اسلامی جمہوریہ ایران کے ذمہ داران سے کیا مطالبہ کیا گیا ہے؟ فوری اقدام ہونا چاہئے یا حکمتِ عملی کے نام پر تاخیر درست ہے؟

ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_حیدری #شہادت #فریضہ #ولی_امر_مسلمین #امامِ_عصرؑ #نائب #انتقام #ایران #عراق #سپاہِ_پاسداران #حکمتِ_عملی #فوری_اقدام #منتظر #ولایت

کل ملاحظات: 21