سیدہ زینبؑ کا تحریک کربلا میں عملی کردار کب سے شروع ہوتا ہے؟ عصر عاشوراء کے بعد سے شام تک آپؑ کا کردار کیا تھا؟ یزید کے سامنےقید کی حالت میں، آپؑ نے کس موضوع پر بات کی؟ آپؑ کا کلام کیا صرف اُس زمانے کےلیے تھا؟ ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #آیت_اللہ_جوادی_آملی #سیدہ_زینب #ایام_شہادت #کربلا #نواسی_رسول #بنت_علی #اہل_بیت_نبوت

کل ملاحظات: 576