شہنشاہِ وفا حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی تربیت و پرورش خود مولائے کائنات امام علی علیہ السلام نے کی تھی۔ حضرت عباس علمدار، امام حسین علیہ السلام کے لیے اُسی طرح سے تھے جیسے رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے لیے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام تھے۔ حضرت علی علیہ السلام سے انہوں نے فن سپہ گری، جنگی علوم، معنوی کمالات، مروجہ اسلامی علوم و معارف خصوصاً علم فقہ حاصل کئے۔ 14 سال کی معمولی عمر تک وہ ثانی حیدر کہلانے لگے۔ حضرت عباس علیہ السلام بچوں کی سرپرستی، کمزوروں اور لاچاروں کی خبر گيری، تلوار بازی و مناجات و عبادت سے خاص شغف رکھتے تھے۔

حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر خوبصورت منقبت اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔

#ویڈیو #ساقی_عشق #ابو_الفضل_العباس #آج_کی_شب #بھائی #فرزند_ولی_اللہ #وجہ_اللہ #ماشاءاللہ #اطاعت #ادب #میدان_کار_زار #یا_زہرا #کربلا

کل ملاحظات: 2480