ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے بیان کیا کہ یمن میں سعودی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں پر سخت ردِعمل دکھایا جائے گا اور ساتھ ہی ایک ایسی خوشخبری بھی دی جس میں مستقبل کی ایک بڑی تبدیلی کی نوید دی گئی ہے۔ کیا سعودی حکومت اپنی موجودہ پالیسی سے دست بردار ہوگی؟ اور وہ کون سا دن ہے جس کی طرف اس خطاب میں اشارہ کیا گیا ہے؟

اس تنبیہ کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جوہری_تنصیبات #مجاہدین #بدعت #یمن #سعودی_حکومت #غزہ #ناک #مجرمانہ_اقدام #دست_بردار #حکومت #مطلق_العنان #ڈکٹیٹر #ظالم #وابستہ #فاسد #جوہری_سہولیات #اعلان
#میزائل

کل ملاحظات: 2