محبت اور عقیدت سے بھرپور یہ منقبت جو امام حسن عسکریؑ کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے پیشِ خدمت ہے؛ جس میں امامؑ سے محبت، ان سے وابستگی، سامرا کی زیارت کی آرزو، امام زمانہؑ کو مبارکباد اور امت کی یکجہتی کو نمایاں طور پر پیش کیا گیا ہے۔ امام حسن عسکریؑ کی ولادت کی مناسبت سے گروہ سرود بین المللی شمیم ظہور کے بچوں کی پڑھی گئی یہ خوبصورت منقبت دیکھیں۔المللی شمیم ظہور کے بچوں کی پڑھی گئی یہ خوبصورت منقبت دیکھیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #منقبت #سلام #امام_عسکری #مالک #ساتھی #درد #قربان #بادشاہ #غلام #محبوب #غم #خوشی #خوشخبری #زندگی #امید #عاشق #ناصر #مددگار #پاکیزگی #لُر #عرب #ترک #فارس #بلوچ #گیلک #کُرد
کل ملاحظات: 3
