عالمی شہرت یافتہ ترانے ”سلام فرماندہ” کے خوبصورت عراقی-عربی ورژن ”سلام یا مہدیؑ” میں امام زمانہؑ کے نائب، آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی اور ان کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتویٰ کی بنیاد پر وجود میں آنے والی اُس حَشدِ شَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) کا خوبصورت تذکرہ؛ کہ جس نے امریکی آلہ کار داعش کو عراق میں نابود کیا؛ ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔

#ویڈیو #عربی_ترانہ #سلام_یا_مہدی #امام_زمانہ #کمانڈر #حشد_شعبی #عراق #مرجعیت #سید_علی_سیستانی #امام_حسین

کل ملاحظات: 1759