اہل یمن، جنہوں نے تنہا عربی و عبری و غربی مظالم کا 8 سال تک سامنا کیا۔ اہل یمن جنکی مدد کسی نے بھی نہیں کی۔ مگر انہوں نے آج پھر خود کو سربلند کر لیا۔ فلسطین کی مدد اور اسرائیلی جہازوں کی ناکہ بندی کر کے، انصاراللہ نے پھر پورے عالمِ عرب، عالمِ اسلام اور پوری دنیا کو شرمندہ کر دیا۔ یہ راستہ انہوں نے کیسے طے کیا؟ انکی کامیاب حکمت عملی کی بنیاد کیا ہے؟ دین کے پیغام کو عملی جامہ پہنانے میں انکا کیا کردار ہے؟ دین کی عزت اور مظلوم کی حمایت میں انکا کتنا کردار ہے؟ کیا ہم کو انکی تعظیم کرنی چاہیے؟ انصاراللہ کا رہبر کون ہے؟ انکے رہبر و قائد کی کیا صفات ہیں؟ اہم سوالات کے جوابات کےلیے حجت الاسلام و المسلمین سید ہاشم الحیدری کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #عبرتناک_شکست #عالم_اسلام #غزہ_اسرائیل_جنگ #اہل_یمن #حوثی_مجاہدین #حقائق #امریکہ_اسرائیل #یمن #مکتب_جہاد #انصار_اللہ #سید_عبدالملک_بدرالدین_الحوثی

کل ملاحظات: 509