سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کی بالادستی اور اسمبلیوں میں پیش کئے جانے والے شریعت بلوں کے بارے میں اپنے تاریخی خطاب میں کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کے شیعہ کس نظام کی بالادستی چاہتے ہیں؟ کیا شریعت محمدی اور پیش کئے جانے والے شریعت بل ایک ہی چیز ہیں؟ کیا شیعہ مسلمان شریعت کے نفاذ میں رکاوٹ ہیں؟ کیا اسلامی نظام کا مطلب فقط جبری زکوٰۃ لینا اور کوڑے مارنا ہے؟ کیا ہمارے اداروں میں اسلام کی حرمت پائمال نہیں ہو رہی ہے؟ ہماری مشکل کس راستے پر چلنے سے حل ہوسکتی ہے؟ کیا پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کو اعتماد مین لیے بغیر کوئی بل کامیاب ہوسکتا ہے؟

#ویڈیو #قرآن_و_سنت #ہفتہ_قرآن #کانفرنس #شیعہ_مسلمان #بنی_امیہ #بنی_عباس #مغربی_نظام #شریعت #شریعت_بل #جبری_زکوۃ #کوڑے #طاغوتی_طاقتیں #اعتماد

کل ملاحظات: 2448