شہداء آخرت میں بلند اور اعلی مرتبے کے حامل ہونگے۔ وہ لوگ جس وقت اپنی جان دیتے ہیں اسی وقت تمام گناہوں سے پاک ہو جاتے ہیں. خداوند متعال نے شہداء کو حق شفاعت عطا فرمایا ہے خداوند تبارک و تعالی کے مطیع و منتخب شہداء جنہوں نے اپنے ایمان اور عقیدے کی اپنے اس عظیم عمل سے گواہی دی ہوگی وہ حق شفاعت رکھتے ہیں. یہ عظیم الشان شہداء بھی ان کی شفاعت کریں گے جو راہ ولایت کے راہی ہونگے، جو راہ خدا سے وابستہ و متصل ہونگے.

اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور مالک اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کے نورانی بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس روحانیت سے لبریز ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #شہدا_سے_شفاعت_کی_خواہش #آرزو #روز_قیامت #وعدہ #حاج_قاسم #ہنر #خانوادہ_شہدا #سعادت

کل ملاحظات: 10484