شہداء کی یاد منانا یعنی انسانی معاشرے کو زندگی بخشنا، شہدا کی یاد منانا یعنی انسانی اور الہی اقدار کی حفاظت کرنا…شہید کی مثال ایک شمع کی سی ہے جو خود تو جلتی رہتی ہے لیکن اطراف کو اپنے نور سے منور کرتی ہے.

شہداء کی یاد منانا کیوں ضروری ہے؟ ہمیں شہدا کی یاد کس طرح منانی چاہیے؟

شہدا کی یاد کو زندہ رکھنے کے حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #شہید #پروگرام #خراج_عقیدت #شہروں #ضلعوں #مقدس_دفاع

کل ملاحظات: 8749