قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ شہید وہ عظیم انسان ہے جو اللہ تعالیٰ سے کیے ہوئے اپنے عہد و پیمان کو صرف زبان سے نہیں، بلکہ اپنی جان پیش کرکے سچ کر دکھاتا ہے۔ قرآنِ کریم شہید کے مقام کو ایسے مومن کے طور پر بیان کرتا ہے جس نے اللہ کے ساتھ اپنے عہد کو وفاداری سے نبھایا اور اپنی جان و مال کو اللہ کی راہ میں پیش کر دیا۔
شہید کا مقام سمجنے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #شہید #عھد #وفادار #معاملہ #اموال #جنت #مصداق #مظہر #ذمے_داری #انتظار #اللہ #وفاداری
کل ملاحظات: 4
