شہداء انسانیت کو ظلم و ستم کے چنگل سے آزادی دلانے اور سعادت کی راہ ہموار کرنے کے لیے اپنی جان قربان کر دیتے ہیں. شہدا نے اپنی انسانی اور الہی ذمہ داری اس راہ میں اپنا لہو نچھاور کرکے ادا کر دی ہے اب یہ پیچھے رہ جانے والوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ اس عظیم الشان شہدا کی راہ کو زندہ رکھنے کے لیے جدو جہد کریں اور شہدا کی قربانیوں کو اپنی استقامت اور اس راستے میں آنے والی سختیوں کو تحمل کر کے رائیگاں جانے نہ دیں تاکہ انسانیت کمال کی جانب گامزن ہو سکے.

اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #شہید #پیغام #راستہ #خوف #راہخدا #ثابتقدم #وسوسے #ڈگمگانا #اتفاق #اتحاد #کوشش #سختی #برداشت #مقام

کل ملاحظات: 10821