کچھ لوگ اپنی زندگی میں معنوی اعتبار سے بہت اعلیٰ منزل پر ہوتے ہیں اور اپنی دنیاوی زندگی میں بھی سادہ زندگی رکھتے ہیں، جن کی زندگی اسلامی اصولوں پر قائم ہوتی ہے اور ان کا ہر کام راہِ الہٰی میں ہوتا ہے۔ اس طرح کے لوگ الہٰی انسان کہلاتے ہیں۔

شہید حاج قاسم سلیمانی بھی ایسے عظیم انسانوں میں سے ایک تھے، جو سادہ زندگی تو بسر کرتے ہی تھے لیکن ان کے زندگی کا ہر لمحہ راہِ الہٰی میں گذرتا تھا۔

شہید حاج قاسم سلیمانی کی یہ سادہ زندگی کیسی تھی؟

راہِ الہٰی میں ان کی فداکاری کس قدر تھی اور کس طرح اس کا ہر لمحہ راہِ الہٰی کے لئے تھا؟
اپنے شہید دوستوں کے ساتھ ان کا انس اور پیار کس قدر تھا؟ ہر روز اور ہر رات اپنے ان شہید دوستوں سے وہ کیا باتیں کرتے تھے؟

اس سلسلے میں شہید سلیمانی کے دوست کی تفصیلی گفتگو کے لئے اس وڈیو کا ملاحظہ کریں

#معنوی #زندگی #منزل #دنیاوی #سادہ #اسلامی #اصولوں #راہ #الہٰی #قاسم #سلیمانی #عظیم #لمحہ #فداکاری #شہید #دوستوں #انس #پیار

کل ملاحظات: 1691