امام حسینؑ کا ابدی پیغام “مثلی لا یبایع مثل یزید” اور “ہیہات منا الذلۃ” آج بھی اہلِ حق کے لیے آزادی، عزت اور استقامت کا منشور ہے۔ یہ کلام اسی حسینی فکر کو بیان کرتا ہے کہ مؤمن ظلم و باطل کے سامنے کبھی سر نہیں جھکاتا؛ وہ ذلت کے بجائے عزت کی شہادت کو ترجیح دیتا ہے۔ یہی راستہ ہر دور کے حسینیوں اور حق کے علمبرداروں کا راستہ ہے۔ اسی حسینی راہ پر شہید ہونے والے ہمارے عزیز رہبر آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بھی شہادت پائی۔ امام شہید خامنہ ایؒ کے اسی ایمان کے اظہار کو سننے کے لیے معروف ایرانی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کی اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #شہید_رہبرؒ #اعلان #ذلت #بہت_دور_ہے #پیاسا #زہراؑ #حسینؑ #خوبصورت_انجام #ملعون #ناپاک #شیعہ #کامیابی_کا_لمحہ #شہادت_قبول
کل ملاحظات: 4
