اجلاس کی مدیریت کرنا ایک بہت بڑا ہُنر ہے۔ شہید رہبرؒ کی خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ تمام میٹینگز کی بہترین انداز میں مدیریت کرتے تھے۔ ان میٹینگز میں شرکت کرنے والے افراد کا یہ تاثر ہوتا تھا کہ اپنی اپنی گزارشات بیان کرنے اور شہید رہبرؒ کے راہنمائی کرنے والے بیانات سے بالکل نہیں تھکتے تھے۔
ان میٹینگز کی دیگر خصوصیات سننے کیلئے شہید امیر علی حاجی زادہؒ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #امیر_علی #حاجی_زادہ #فضائی_و_خلائی_فورس #شہید_رہبرؒ #سپاہ #مطمئن #رضایت #گہرا_مطالعہ #تحریری_دستاویزات #تدابیر
کل ملاحظات: 38
