ہم کبھی بھی آیت اللہ امام سید علی خامنہ ای کی شہادت کو بھول نہیں سکتے۔ ان کا غم ہمیشہ ہمارے دلوں میں تازہ رہے گا۔ رہبر معظم کی دردناک شہادت کا منظر جب بھی ذہن میں آتا ہے تو واقعاً انسان کی آنکھوں سے دریا کی طرح آنسو بہنے لگتے ہیں۔ ایک ایسا رہبر جو امت کی امید، مقاومت کی آواز اور اہلِ دل کا سہارا تھا، آج ظاہری طور پر ہم سے جدا ہو گیا۔ اس شہادت کو یاد کرتے ہوئے معروف ایرانی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔

اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #شہید_رہبرؒ #اشکوں_کا_نذرانہ #اے_اللہ #خیر #بھلائی #دریا #آنسو #دنیا #بے_قرار #دعا #زیارت

کل ملاحظات: 22