اس ڈاکومینٹری میں بیان کیا گیا ہے کہ شہید آیت اللہ رئیسیؒ نے اپنی زندگی میں ایران کے کن بڑے بڑے عہدوں کو سنبھالا؟ شہید امام خامنہ ایؒ کے نزدیک شہید رئیسیؒ کی شخصیت کیسی تھی؟ شہید رئیسیؒ کی شہادت کے بعد رہبر معظم شہید امام خامنہ ایؒ نے کیا فرمایا؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے، شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسیؒ کی زندگی سے متعلق اس ڈاکومینٹری کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #شہید_ابراہیم_رئیسیؒ #رہبر_معظم #ایرانی_صدر #حکومت #امام_رضاؑ #متولی #عدلیہ #اصلاحات #منصوب
کل ملاحظات: 35
