استاد شہید مرتضی مطہریؒ نے اس ویڈیو میں بیان فرمایا کہ کیا اسلام صرف ظالم کو دشمن سمجھتا ہے، یا ظالم کے سامنے خاموشی اور تسلیم ہونے کو بھی ناپسند کرتا ہے؟ کیا مظلوم کو اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے، فریاد کرنے اور ظلم کے خلاف احتجاج کرنے کی اجازت ہے؟ کیا حق صرف خواہش اور دعوے سے حاصل ہو جاتا ہے، یا اس کے لیے جدوجہد، کوشش اور قوت بھی ضروری ہے؟ جب اسلام جہاد، امر بالمعروف، نہی عن المنکر اور قوت کی تیاری کا حکم دیتا ہے، تو کیا یہ دین اپنے پیروکاروں کو کمزوری اور ذلت کی دعوت دے سکتا ہے؟ اسلام ہمیں ظلم کے سامنے تسلیم ہونے کے بجائے حق کے لیے جدوجہد کے بارے میں کیا درس دیتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے استاد شہید مرتضی مطہریؒ کی ویڈیو اردو سبٹائٹل کے ساتھ ملاحظہ کریں۔

#ولایت_میڈیا #شہید_مطہری #ظالم #استقامت #اسلام #ظالم #قدرت #تسلیم #برائی #نعرے #بد_نام #مظلوم #اجازت #فریاد #بد_گوئی #شعر #مذاق #ول_ڈیورانٹ #تاریخ_تمدن

کل ملاحظات: 7