آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتویٰ کی بنیاد پر حَشدِ شَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) وجود میں آئی جس نے امریکی آلہ کار داعش کو عراق میں نابود کیا
حَشدِ شَعبی کے وجود کی اصل وجہ کیا تھی؟
کیا عراق میں داعش ختم ہو چکی ہے؟
بَعث پارٹی، القاعدہ اور داعش کا آپس میں کیا رابطہ ہے؟
ان سوالات کے جوابات شہید ابو مہدی المہندسؒ کی زبانی ملاحظہ فرمائیں۔

#مقاومت #داعش #مہندس #عسکری #سکیورٹی #القاعدہ #بعث #آمادگی #ایران #عراق

کل ملاحظات: 2756