وَإِن تَتَوَلَّوْا يَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُونُوا أَمْثَالَكُم ۔
’’اور اگر تم منہ پھیر لو گے تو وہ تمہارے بدلے دوسری قوم کو لے آئے گا جو اس کے بعد تم جیسے نہ ہوں گے‘‘۔ (سورہ محمد، آیۃ 38)

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عصر حاضر کے مؤمن اور مخلص افراد کے بارے میں ایک حدیث کی روشنی میں کیا فرماتے ہیں؟ ایک صحابی عصرِ حاضر کے مخلص مؤمنین کی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے زمانے میں موجود لوگوں پر فضیلت کے حوالے سے کونسی روایت نقل کرتے ہیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کیا فرماتے ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے مؤمن اور مخلص لوگوں کے بارے میں جنہوں نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی سیرت پر چلتے ہوئے دنیا کی شیطانی طاقتوں کے مقابل استقامت دکھائی، کیا فرماتے ہیں؟

اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔

#ویڈیو #صحابی #خوبصورت_حدیث #پیغمبر_اکرم #ایمان #جنگ #بہتر #افضل #امام_خمینی #عصر_حاضر #حجاز #کوفہ #عراق #مومن #مخلص #دفاع_مقدس #حرم #معجزات #مجسمے #شرعی_فرائض

کل ملاحظات: 11755