ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اس ویڈیو میں بیان کرتے ہیں کہ وہ کیا وجہ ہے جس کے ہونے کی وجہ سے ہم امام زمانہ عجل اللہ کے ظاہری وجود سے محروم ہیں۔ نعمت سے محروم ہوجانا، اصل میں ہمارے ہی اعمال کا نتیجہ ہوتا ہے۔

اس بنیادی علت کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_مجتبی_خامنہ_ای #اختلافات #رہبر_معظم #امامِ_زمانہؑ #احکام #عظیم_نعمت #ملموس #موجودگی #نعمت

کل ملاحظات: 24