امام خمینی رضوان اللہ علیہ ماہ رمضان المبارک اور عید کے حوالے سے جوانوں کو کس چیز کی نصیحت فرماتے ہیں؟ انسان اپنی عمر کے کس حصے میں اپنی اصلاح کر سکتا ہے؟ جوان کس عالم سے نزدیک تر ہیں؟ بڑھاپے میں انسان کن نفسانی مسائل سے دوچار ہو جاتا ہے؟ حقیقی عید کس کی ہوتی ہے؟ بالا ترین راستے میں کیا چیز رکاوٹ بنتی ہے؟ دنیا میں موجود مفاسد اور خرابیاں کس وجہ سے ہیں؟ کون ضیافت اللہ میں داخل نہیں ہو سکتا ہے؟ ہمارے مسائل حل نہ ہونے کی سب سے اہم وجہ کیا ہے؟

ان تمام اہم معنویت سے لبریز سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #عید_منانے_کے_حقیقی_سزاوار_کون #جوان_متوجہ_رہیں #جوانی_میں_اصلاح #جوان_ملکوت_سے_نزدیکتر #ظاہری_شہوات #شہوات_باطنی #مفاسد #مہمانی #ضیافت_اللہ #مہمان_خدا #نفسانی_خواہشات #فطرت_اللہ

کل ملاحظات: 10093