ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ واقعہ غدیرِ خم کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ غدیر کا دِن کن کی مایوسی کا دِن ہے؟ کس چیز نے دشمنوں کو مایوس کیا؟ غدیر کا واقعہ درحقیقت کس چیز کے تعیّن کا واقعہ ہے؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے کس ضابطے اور قانون کو تشکیل دیا؟ کیا انسانی معاشرے میں قدیم زمانے سے ہی حکومتیں پائی جاتی تھیں؟ اسلام کس طرح کے نظام اور حکومت کو قبول کرتا ہے؟

ان سب سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔

#ویڈیو #غدیر #اسلام #ضابطہ #کفار #مایوس #قیادت #امامت #ولایت #طاقت #اسلام #قبول

کل ملاحظات: 13061