عیدِ غدیر کا دن ہر لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے۔ اس دن اللہ تعالیٰ نے پیغمبر اکرمؐ کو ولایت کا پیغام پہنچانے کا حکم دیا اور اس میں ایسا لہجہ اپنایا جو باقی احکام کی تبلیغ میں نہیں اپنایا۔ غدیر کا حقیقی پیغام کیا ہے؟ ولایت کا کیا مطلب ہے؟ اس حکم کو پہنچانا کیا باقی تبلیغ جیسا ہے؟ کیا ولایت کو قبول کئے بغیر ہمارے اعمال بارگاہ الٰہی میں مورد قبول ہوں گے؟ غدیر کے پیغام سے متعلق ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ کیا غدیر کے پیغام کی تبلیغ صرف پیغمبر اکرمؐ کی ذمہ داری ہے یا ہماری بھی ذمہ داری ہے؟ تمام نیک اعمال قبول ہونے کی شرط کیا ہے؟ اگر غدیر کے حوالے سے ہماری جو ذمہ داری بنتی ہے اس کو انجام نہ دیں تو کیا ہمارے باقی اعمال قبول ہوں گے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_حیدری #ولایت #حکومت #تبلیغ #قرآن_کی_آیات #غدیر #تکوینی_امامت #ولایت_کی_حاکمیت #سیاسی_حاکمیت #تورات #انجیل #قرآن
کل ملاحظات: 13
