آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے خداوند متعال کی غفاریت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انسان جب کسی سے محبت کرتا ہے تو یہ محبت درحقیقت کس چیز سے ہوتی ہے؟ حاتم طائی کو اس کی کس صفت کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے؟ سورہ حشر کی آخری آیات مبارکہ میں خداوند متعال کی کونسی صفات بیان ہوئی ہیں؟ خداوند متعال کی کونسی صفات گناہ گاروں کے لیے مورد پسند ہوتی ہے؟ پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خداوند متعال سے کس چیز کی درخواست فرمائی؟ خداوند متعال نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی درخواست کے جواب میں کیا فرمایا؟

ان اہم ترین سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور ملاحظہ کیجئے.

#ویڈیو #غفاریت_الہی #خدا_سے_محبت #صفات_سے_محبت #حاتم_طائی #گناہوں_کے_مرتکب #پیغمبر_اکرم #امت_کی_شفاعت

کل ملاحظات: 2008