"اور ہمارا ارادہ تو یہ ہے کہ جنہیں زمین میں کمزور بنا دیا گیا ہے ہم اُن پر احسان کریں اور اُن کو پیشوا بنائیں اور انہیں (زمین کا) وارث بنائیں" ۔ ( قصص : 5 )

"2006 ء کی 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو واضح شکست دینے کے بعد سید حسن نصر اللہ کے مشہور جُملے " اور " رہبرِ مُعظّم سے شدید لگاؤ کے اِظہار پر مشتمل" ، امام جمعہ بغداد، سید یاسین موسوی کا یہ ویڈیو کلپ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#سید_یاسین_موسوی #امام_جمعہ_بغداد #حیدر #خامنہ_ای #کامیابیوںـکا_زمانہ #رہبر #علی #خبر #موصل #حسن_نصر_اللہ #نماز_شب #امام_خمینی #انقلاب #مستضعف #امام_زمان #دشمن #تمدن #عراق

کل ملاحظات: 1679