اربعین نجف سے کربلائے معلی تک کی پیادہ روی اور تمام عاشقان امام مظلوم کے دلوں کا ایک جگہ جمع ہوجانا کسی معجزے سے کم نہیں. تمام عشق، اخلاص اور مودت کے ساتھ عاشقان مکتب عاشورہ کا جوش و خروش کے ساتھ اپنے مولا کو پرسہ دینا اور آپ سے تجدید عہد کرنا ایک عظیم تحریک کی شکل اختیار کرچکا ہے.

پیادہ روی کے دوران عزاداران اباعبداللہ کا ایک دوسرے کی خدمت کے مناظر کی مثال پوری دنیا میں کہیں دیکھنے کو نہیں ملتی. تمام محبان و عاشقان سید الشہداء علیہ السلام کی قلبی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس سفر عشق سے محروم نہ ہوں.

اربعین کے سفر عشق کے حوالے سے نوحہ مشاہدہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #قدم_قدم #اربعین #حرم #آرزو #موکب #زائر #خدمت #آنسو #عشق

کل ملاحظات: 1775