کب قوموں کی تقدیر ایک سمت سے دوسری سمت میں حرکت شروع کرتی ہے؟ وہ کون سا نقطہ ہے، جس پر قومیں یا زوال کا شکار ہوجاتی ہیں یا عروج کی جانب سفر کرتی ہیں؟ کس کام کو کرنے یا نہ کرنے سے کوئی قوم فائدے یا نقصان سے دوچار ہوتی ہے؟

ان سوالات کے جوابات کےلیے رہبر معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رہبرمعظم #قومی_عروج #قومی_زوال #قوموں_کی_تقدیر

کل ملاحظات: 5103