صیہونیت سے مقابلے کا اصل طریقہ کیا ہے؟ کون ہے جو اسرائیل کے مقابلے میں قیام کر سکتا ہے؟ حکومتوں کی رسمی طور پر اسرائیل کی مذمت کرنا کتنا مؤثر ہے؟ کیا اقوام متحدہ اسرائیل کے خلاف کچھ کر سکتی ہے؟ کیا امریکہ مسلمانوں کے لیے اسرائیل کے خلاف کوئی کام کرے گا؟ ان سوالات کے جوابات کےلیے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں-

#ویڈیو #امام_خمینی #امریکہ #اسرائیل #عالم_اسلام #مسلمان #مسلم_اقوام #راہ_حل #راہ_نجات

کل ملاحظات: 4810